کورونا کا خطرہ نہیں ٹلا، پنجاب میں 32 بچے کورونا کا شکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ پنجاب بھر میں پہلے 3 روز میں 32 بچوں، دو ملازمین سمیت 34 افراد کورونا کا شکار ہو گئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گوجرانوالہ میں 24 طلبہ، ننک

انہ صاحب میں 7 بچے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بھکر میں ایک بچہ، ایک سکول ملازم اور لودھراں میں ایک سکول ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری طرف سکولز سٹاف میں کورونا کیسزکے بعد محکمہ رپورٹ کی متعلقہ حکام کو ارسال کردیا گیا، دو سکول اوردو کلاس رومز کو 5دنوں کے لئے بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاورماڈل سکول فاربوائز3 رنگ روڈ بھی شامل ہے، متاثرہ سکول میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 پشاورکینٹ شامل ،،ٹانک میں گورنمنٹ مڈل سکول نورنگ میں ایک کلاس روم بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

پشاور،سوات، ایبٹ آباد، کوہاٹ،مردان میں نمونےلینے کا ہدف حاصل نہیں کیا گیا، چترال بالا،ڈی آئی خان،کوہستان بالا ،باجوڑ میں بھی ہدف حاصل نہیں کیا گیا،بٹگرام اور بونیر میں نمونے لینے کا ہدف حاصل نہیں کیا گیا، کوہستان پایان، چترال اور بنوں میں ہدف سے زیادہ نمونے لئے گئے، ٹیسٹ کےمزید رزلٹ اگلے 24 گھنٹوں میں آئیں گے۔مزید برآں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث سیل تعلیمی اداروں کی تعداد 35...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیاجوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا JoeBiden DonaldTrump CoronaVirus Vaccine Development Pennsylvania StateDept realDonaldTrump JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماضی پر رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، غلطیوں کا اعتراف کرنا چاہیے، شہباز شریفشہبازشریف کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے خاندان نے یقیناً جمہوریت کے لیے جو قربانیاں دیں وہ انتہا کی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزراء کے پاس عوامی مسائل سننے کا وقت نہیں، ارکان پارلیمنٹ کا شکوہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیاآرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ ، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیا PakArmy COAS ArmyChief QamarJavedBajwa Gujranwala Visit Inaugurates CombatSkillsTrainingComplex
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »