زرداری کی ٹیکس سے متعلق جاری کردہ تفصیلات درست نہیں، ترجمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے 2018 کے جاری کردہ ٹیکس اعدادوشمار کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری نے 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار روپے صرف انکم ٹ

یکس کی مد میں ادا کیے۔

پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق آصف علی زرداری نے ایگریکلچرل انکم ٹیکس کی مد میں بھی ایک کروڑ 99 لاکھ 87 ہزار 335 روپے ٹیکس ادا کیا ہے۔ سال 2018 میں آصف زرداری کی ادا کردہ مجموعی ٹیکس کی رقم 2 کروڑ 22 لاکھ 55 ھزار 64 روپے بنتی ہے۔ یاد رہے کہ ایف بی آر نے سال 2018 کے ٹیکس کے اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سال 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار 229 روپے کا ٹیکس ادا کیا۔ جبکہ زرداری نے ایگریکلچرل انکم ٹیکس کی مد میں بھی 2018 میں ایک کروڑ 99 لاکھ 87 ہزار 335 روپے ادا کیے۔ سال 2018 کے لیے آصف علی زرداری کی جانب سے ادا کردہ انکم ٹیکس اور ایگریکلچر ٹیکس کی مجموعی رقم دو کروڑ 22 لاکھ 55 ہزار اور 64 روپے بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ارمیلا مٹونڈکر فحاشی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اپنی ایکٹنگ کی وجہ سے نہیں‘ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، جو اپنی اداکاری کی وجہ سے کم اور چرب زبانی و یاوہ گوئی کی وجہ سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں اور خبروں میں رہنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قانون سازی مکمل'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکی قانون سازی مکمل کرلی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگامنی لانڈرنگ کیس آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میگامنی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2018ءکے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی، عبدالحفیظ شیخمشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ ٹیکس پیئرز کےبارے میں ان کو معلومات دی جائیں،2018ء کے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظآصف زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ AccountabilityCourt AAliZardari MoneyLaundering ParkLane Reference Case Request Removal References Reserved MediaCellPPP Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت : آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »