2018ءکے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی، عبدالحفیظ شیخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2018ءکے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی، عبدالحفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang

عبدالحفیظ شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے منتخب نمائندوں کےٹیکس کی تفصیلات بھی شائع کی جائیں گی، حکومت کا بنیادی فلسفہ ٹیکس جمع کرنا ہے، ٹیکس وصولی سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ایف بی آرٹیکس نظام میں شفافیت کے لیے کوشاں ہیں، ٹیکس کےنظام کو آٹو میٹک کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں ٹیکس اس انداز میں جمع کیےجائیں کہ بزنس مین کے لیے بلاوجہ کی دقتیں نہ ہوں۔ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایکسپورٹس کے ری فنڈز کا کمپیوٹرائز نظام بنا رہے ہیں، 2013 سےجن ٹیکس پیئرز کے ری فنڈز رکے ہوئے ہیں انہیں فوری ادا کئےجائیں گے۔ اُن کا عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران پاکستان کی برآمدات بڑھیں، 5 کروڑ روپے انکم ٹیکس دینے والوں کو فوری ری فنڈز کیےجائیں گے، معیشت کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے، بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا، گزشتہ برس 240 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز جاری کیے گئے اور ٹیکس ریفنڈز بروقت اور پیسے لیے بغیر جاری کیے جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عربمسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایتسعودی عرب،مسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایت SaudiArabia Passengers CoronaVirus PrecautionaryMeasures Travel KSAMOFA saudiarabia SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمتکل جماعتی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا چینلز مالکان نے ماریں کھائیں لیکن ڈٹے رہے اور میڈیا کی آزادی حاصل کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشیبہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں زیادتی کا شکار لڑکی نے داد رسی نہ ہونے اور پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خاتون سے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش انتہائی افسوسناک تفصیلاتچنیوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلی میں منشیات بیچنے سے منع کرنے پر با اثر منشیات فروشوں نے گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »