روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشی مکمل تفصیل جانیے:

بہاولپورتفصیلات کے مطابق 18 سالہ متاثرہ لڑکی طاہرہ بی بی کے والد نے بتایا کہ ایک روز قبل اسکی بیٹی اپنی ماں اور بھائی کیساتھ کھیتوں میں گھاس کاٹنے گئی۔ اہل خانہ سے دور ہوئی تو کھیتوں میں چھپے بستی کے اوباش نوجوان لقمان نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے شور پر اسکی ماں اور بھائی کیساتھ دیگر کھیتوں میں کام کرنے والے افراد آئے جس پر ملزم لقمان فرار ہوگیا۔واقعہ کے بعد مقامی پولیس سٹیشن گئے تو ایس ایچ او ، تفتیشی افسران اور محرر...

روایتی بے حسی کا مظاہرہ کیا۔اہل خانہ کے مطابق رات 10 بجے مایوسی کی حالت میں گھر بیٹھے تھے کہ طاہرہ بی بی نے باتھ روم میں جاکر زہر پی لیا اور والد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’بابا اب آپکی بدنامی نہیں ہوگی‘۔طاہرہ بی بی کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئی۔ ڈی پی او بہاولپور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کیساتھ ایس ایچ او تھانہ خیر پور ٹامیوالی، تفتیشی افسر اور محرر کو بھی گرفتار کرادیا۔واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد علی کی بیوی کو پولیس نے حراست میں لے لیاپولیس ذرائع کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں ایک پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم عابد علی کی بیوی کو مانگا منڈی سے حراست میں لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس، پولیس نے فرار ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیاگجرپورہ: لاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد کا شناختی کارڈ پولیس نے بلاک کرا دیا، کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے بیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی، عدالت نے مدعی والدہ کی صلح کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہاولپور: اوباش کی زیادتی، داد رسی نہ ہونے پر لڑکی نے خود کشی کر لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مفرورملزم کی بیوی گرفتارخاتون زیادتی کیس ، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن، مفرورملزم کی بیوی گرفتار Motorway GangRape Case Police Arrest wife Prime Accused AbidAli GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »