پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں 445 کا اضافہ، مزید 514 صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 ہے جس میں سے 2 لاکھ91 ہزار 683 صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ 6 ہزار 408 کا انتقال ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases

پاکستان میں اگرچہ کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال بہتر ہورہی ہے تاہم گزشتہ 2 روز سے ملک کے کچھ حصوں میں کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہپاکستان میں آج 18 ستمبر کی صبح تک مزید 445 کیسز اور 5 اموات کا اضافہ ہوا، تاہم ان کیسز میں 193 کیسز بلوچستان اور 57 خیبرپختونخوا کے بھی شامل تھے جو گزشتہ روز کے اعداد و شمار تھے تاہم یہ رپورٹ آج ہوئے۔

ابتدا میں فروری سے مارچ کے دوران تک ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی کم رہی تاہم اپریل میں ان کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہوا۔ تاہم بعد ازاں جولائی میں کیسز اور اموات کی تعداد ایک مرتبہ پھر کم ہونا شروع ہوئی جس میں اگست میں مزید بہتری آئی۔آج 18 ستمبر کو ملک میں مجموعی صورتحال کچھ اس طرح ہے۔سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں 101 نئے مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 98 ہزار 142 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 کالجوں کے 16 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ، تعداد6 ہزار سے بڑھ گئی - ایکسپریس اردوملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور :گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،جس پر اساتذہ نے گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہونے کا امکان ہے امریکی صدرکورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہونے کا امکان ہے، امریکی صدر US DonaldTrump CoronaVirus Vaccine NextMonth StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور : سرکاری اسکول کے 8 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور : گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول راشکئی کے آٹھ اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد تمام متاثرہ اساتذہ کو15 دن کی چھٹی پرگھربھیج دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »