پشاور :گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،جس پر اساتذہ نے گھر پر قرنطینہ کرلیا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے حفاظتی اقدامات کے تحت تمام متاثرہ اساتذہ کو گھربھیج دیا،محکمہ تعلیم نے کہاکہ سکول میں تدریسی سرگرمیاں حفاظتی تدابیر کے ساتھ جاری ہیں ۔.

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے حفاظتی اقدامات کے تحت تمام متاثرہ اساتذہ کو گھربھیج دیا،محکمہ تعلیم نے کہاکہ سکول میں تدریسی سرگرمیاں حفاظتی تدابیر کے ساتھ جاری ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر روس میں اوورہالنگ کے بعد پشاور پہنچ گیاپشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر روس میں اوورہالنگ کے بعد پشاور پہنچ گیا، ہیلی کاپٹر کی بحالی پر 21 کروڑ 58 لاکھ روپے لاگت آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: چند اسکولوں سے طلباء کو پہلے دن گھر واپس بھیج دیا گیاکورونا وائرس کی وباء کے باعث بندش کے 7 ماہ بعد اسکول کھلنے کے پہلے دن پشاور کے تعلیمی اداروں سے گنجائش نہ ہونے پر کچھ طلباء کو گھروں کو واپس بھیج دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پولیس نے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیااسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس نے کلرکہار سروس ایریا سے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیا۔ملزم سے ایک بغیر لائسنس 30 بور پستول دو میگزین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور : سرکاری اسکول کے 8 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور : گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول راشکئی کے آٹھ اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد تمام متاثرہ اساتذہ کو15 دن کی چھٹی پرگھربھیج دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس نے کار سے اسلحہ اورکارتوس برآمد کر لیے، ملزم گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی زو بائی سائیکل کا منصوبہ تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »