خاتون زیادتی کیس، پولیس نے فرار ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون زیادتی کیس، پولیس نے فرار ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد کا شناختی کارڈ اب بلاک ہوچکا ہے، شناختی کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا، جبکہ متاثرہ خاتون کو شناخت پریڈ کرنے کے لیے راضی کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شفقت کی شناخت کے لیے خاتون کو جیل جانا پڑے گا، جیل میں عدالتی عملے اور جیل حکام کی موجودگی میں شناخت پریڈ ہوگی، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے شناخت پریڈ ضروری ہے۔خیال رہے پنجاب کی پولیس گجرپورہ واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کواب تک گرفتار نہیں کر سکی، پولیس نے مختلف اطلاعات پرسمندری، بہاولپور،نوشہرہ ورکاں اوربہاولنگرمیں چھاپے مارے لیکن ملزم عابد پولیس کے ہاتھ نہ آیا۔عابد کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اجرتی قاتل رہ چکا ہے اور پچیس ہزارروپے لے کر قتل کیا کرتا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقیب قتل کیس، مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں، عدالت - ایکسپریس اردومقتولین کے خون آلود کپڑے فرانسک کیلیے بھیجے، رپورٹ نہیں آئی، تفتیشی افسر، عدالت کیس پراپرٹی پیش نہ کرنے پر برہم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار ہوگیا، عثمان بزدارعثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شفقت کا ڈی این اے میچ کر چکا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس:ملزم شفقت کا6روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،مقدمےمیں دہشتگردی کی دفعات شامللاہور : لنک روڈزیادتی کیس میں عدالت نے گرفتار ملزم شفقت کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی،ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقللاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کے ملزم شفقت کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں ذہنی، جسمانی معذور خاتون کا ریپ، ایک ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »