گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا motorwaycase

کے مطابق گجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، لاہور پولیس نے شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، وقارالحسن نے اپنے بیان میں شفقت نامی شخص کی نشاندہی کی تھی، وقار الحسن کے مطابق گرفتارملزم شفقت مرکزی ملزم عابد کادوست ہے، دونوں مل کر وارداتیں کرتے تھے ,ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم شفقت کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایاجارہاہے جبکہ شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا.

اس سے قبل کیس کے ملزم وقارکے برادرنسبی عباس نے بھی شیخوپورہ میں پولیس کو گرفتاری دی تھی ، عباس نے ویڈیو بیان میں جرم ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں بے گناہ ہوں،خودکوپولیس کےسامنےپیش کر رہا ہے،امیدہے پولیس ناجائزنہیں کرے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عباس زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کیساتھ رابطےمیں تھا جبکہ وقار نے گزشتہ روز عباس کو زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا ساتھی قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Accused Arrested pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ کیس : گرفتار شفقت کا خاتون سے زیادتی کا اعتراف، ڈی این اے میچ کر گیالاہور : گجرپورہ زیادتی کیس میں گرفتار شفقت نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ڈکیتی کے بعد خاتون کیساتھ زیادتی کی، واردات میں عابد موجود تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر بارش کا امکان مگر کب؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہوا کے کم دباؤ کے باعث مون سون ہوائیں مشرقی سندھ پہنچ گئی ہیں جس کے باعث کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی کا دن، سیاحوں نے کیا گلیات کا رخمشک پوری ٹاپ پرفیملیز نے باربی کیو پارٹی اور ہائیکنگ سے خوب لطف اٹھایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »