چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔

تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل نے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیموں کے ہمراہ ان کو میگا کرپشن کے مقدمات میں ہونیوالی تحقیقات میں اب تک کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

چیئرمین نیب نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدت ملازمت میں ایک گھنٹے کی بھی توسیع نہیں چاہوں گا، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہےمدت ملازمت میں ایک گھنٹےکی بھی توسیع نہیں چاہوں گادھیلے کی کرپشن نہیں کی بلکہ کروڑوں اوراربوں کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ احتساب ان کو نظر آتا ہے جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے:چیئرمین نیبیکطرفہ احتساب ان کو نظر آتا ہے جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے:چیئرمین نیب Islamabad ChairmanNAB Those Who Partial Accountability Blindfolded MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے، چیئرمین نیبکروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے، چیئرمین نیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »