سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئی سدرن گیس نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حتمی فہرستیں مرتب کرلیں ، ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے، پہلے مرحلے میں بڑے سرکاری نادہندہ اسپتالوں کی گیس کاٹی جائے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق ادائیگی کےلیےمتعددبارنوٹس جاری کیےگئے، این آئی سی ایچ 52 لاکھ سے زائد،لیاری جنرل اسپتال پر22لاکھ روپے اور سول اسپتال کےٹراماسینٹرپر2کروڑ78لاکھ سےزائد واجب الادا ہیں۔ سوٸی سدرن گیس کے مطابق 15 ستمبر کے بعد کسی بھی ڈفالٹر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، مقررہ تاریخ تک واجب الادا رقم ادا نہیں کی گٸی تو گیس کے کنکشنز منقطع کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیارچی کیس؛ رحمان ملک کی اندراج مقدمہ کی کارروائی روکنے کی درخواست نمٹادی گئی - ایکسپریس اردوسنگین نوعیت کے الزامات ہیں، یہ تو رحمان ملک کو کہنا چاہیے کہ وہ مکمل تحقیقات کرانا چاہتے ہیں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی چوہدری شجاعت کی عیادت کیلئے رہائشگاہ آمدچوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صحافی نے مولانا فضل الرحمٰن سے سوالا کیا کہ ’مولانا صاحب کیا آل پارٹیز کانفرنس اور آپ کی نئی تحریک نتیجہ خیز ثابت ہوگی؟‘
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »