واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NationalAssemblysession GDP

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کے 81 عشاریہ ایک فیصد تھا رواں سال اضافے کے بعد مجموعی قرضہ 87 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ سال دوہزار انیس میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے 105 عشاریہ 9 فیصد تک رہا جو رواں سال میں جی ڈی پی کے 106 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

وزارت اقتصادی امور ڈویژن نے کورونا واٸرس کے حوالے سے ملنے والی غیر ملکی امداد کا تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرایا،عالمی بینک نےمختلف منصوبوں کے لیے تیس کروڑ ڈالرز دیئے، بجٹ سپورٹ کے لیے آئی ایم ایف نے ایک ارب ساٹھ لاکھ ڈالرز دیئے جبکہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پچاس کڑوڑ ڈالرز دئیے،اس کے علاوہ اے ڈی پی جاپان ، چین ، امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا اور جنوبی کوریا نے نو کروڑ اکانوے لاکھ دس ہزار ڈالرز دیئے، مجموعی طور پرپاکستان کو اب تک دو ارب چورانوے کروڑ بتیس لاکھ ڈالرز کی امداد مل چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی 75ویں جنرل اسمبلی کا آغازاقوام متحدہ کی 75ویں جنرل اسمبلی کا آغاز UnitedNations 75thSession GeneralAssembly VolkanBozkir AntonioGuterres UN antonioguterres volkan_bozkir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیعلاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی۔عدالت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی سطح پر اسمارٹ فونز کی تیاری کے سلسلے میں بڑی پیش رفتملکی سطح پر اسمارٹ فونز کی تیاری کے سلسلے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، موبائل ڈیوائس کی مینوفیکچرنگ سے متعلق ریگولیشنز اور تصدیق کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر معذرتمعذرتی بیان میں شہباز شریف نےکہا کہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران مناسب الفاظ کا تعین نہیں کرسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پائیدار جمہوریت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ضروری ہے سپیکر قومی اسمبلیسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پائیدار جمہوریت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ضروری ہے۔اسلام آباد میں منگل کے روز عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے منعقدہ NASpeakerPK pid_gov یعنی عوام کی مارنا ہم سیاست دانوں اور تمام اداروں کی خوشحالی کے لئے ضروری ہے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Israel, UAE, Bahrain Sign historic AccordsIsrael UAE Bahrain
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »