شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر معذرت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر وزیراعظم عمران خان غائب رہے، ایک لفظ تک نہیں کہا۔

شہباز شریف گزشتہ روز اپنی تقریر کے دوران سانحہ موٹر وے پر گفتگو کے دوران موٹروے کی تعمیر کا کریڈٹ لینا نہ بھولے۔ انہوں نے سانحہ موٹروے کی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جس سیالکوٹ موٹروے پر یہ ہولناک واقعہ پیش آیا وہ نوازشریف کی سربراہی میں مسلم لیگ نے بنائی ہے۔سیاسی رہنماؤں، صحافتی و سماجی حلقوں کی جانب سے شہباز شریف کے رویے پر تنقید کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں موٹروے بارے بیان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے معذرت کر لیلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خطاب کے موقع پر اپنی بات مناسب طریقے سے نہ کہہ سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی شہباز شریف کی دبنگ انٹری سی سی پی او لاہور پر تنقیدقومی اسمبلی، شہباز شریف کی دبنگ انٹری، سی سی پی او لاہور پر تنقید دیامر بھاشا ڈیم پر سابقہ حکومتوں نے 86 ارب 68 کروڑ جبکہ موجودہ حکومت نے اب تک 64 ارب روپے خرچ کئے ہیں NawazRazaPK pmln_org MediaCellPPP president_pmln NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے اسمبلی میں گجرپورہ واقعے کے بیان پر معذرت کر لیشہباز شریف نے اسمبلی میں گجرپورہ واقعے کے بیان پر معذرت کر لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردودفتر خارجہ کو عدالت کے جاری کیے گئے وارنٹس پر عمل درآمد کرانے کا بھی حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف کی اہلیہ اوربیٹی کےوارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »