شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری -

لاہور: ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت جب کہ داماد ہارون یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران آج شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے جب کہ حمزہ شہباز کو اُن کی بیماری کی وجہ سے پیش نہیں کیا گیا. عدالت نے کیس میں سلمان شہباز کے جاری کردہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا بھی حکم دیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جب کہ داماد ہارون یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے جاری کردہ وارنٹس پردفتر خارجہ کو عمل درآمد کرانے کے احکامات بھی دے دیے۔ علاوہ ازیں شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریک دو ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاریپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ورانٹ گرفتاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاریپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ واقعہ ہمارے نظام کے بارے میں سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے: شہباز شریفصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے گجرپورہ زیادتی واقعے سے متعلق کہا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے نظام کے بارے میں سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے، محافظ بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھنے کی بجائے اعتراض اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی این اے ٹیسٹ کٹس کے لیے 5 کروڑ 44لاکھ کے فنڈز جاریلاہور (ویب ڈیسک) لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں ملزمان کی تلاش کے حوالے سے ایک نیا معاملہ درپیش، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے اجلاس میں بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیںعثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار UsmanBuzdar Problems Solutions Pakistan Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کے والد کا انتقال پی سی بی نے بیان جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »