شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کی، اس دوران عدالت کی جانب سے شہبازشریف کے اہلخانہ کے احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے پر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔احتساب عدالت کی جانب سے دونوں خواتین کو آیندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

دوسری جانب منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں شریک ملزم احمد علی اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز کے بھی وارنٹ گرفتاری وزرات خارجہ کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ واقعہ ہمارے نظام کے بارے میں سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے: شہباز شریفصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے گجرپورہ زیادتی واقعے سے متعلق کہا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے نظام کے بارے میں سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے، محافظ بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھنے کی بجائے اعتراض اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ اور جاپان کے مابین بریگزٹ کے بعد کا پہلا تجارتی معاہدہبرطانیہ اور جاپان کے مابین بریگزٹ کے بعد کا پہلا تجارتی معاہدہ Britain Japan PostBrexitTradeDeal Agreement GOVUK BorisJohnson JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیںعثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار UsmanBuzdar Problems Solutions Pakistan Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ ریفرنس, شہباز شریف کی بیٹی جویریہ علی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کردیشہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ ریفرنس, شہباز شریف کی بیٹی جویریہ علی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کردی ShehbazSharif Daughter JaveriaAli Exemption AccountabilityCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی سی سی پی او لاہور پر تنقید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کی بیٹے سے ملاقاتمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف آج اپنے بیٹے حمزہ شہباز سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »