قومی اسمبلی میں موٹروے بارے بیان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے معذرت کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خطاب کے موقع پر اپنی بات مناسب طریقے سے نہ کہہ سکا۔

شہباز شریف کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ میری بات سے جو تاثر ابھرا، میرا وہ مطلب نہیں تھا۔ صحیح طور پر بات نہ کر سکنے سے بے حسی کا تاثر بنا۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ موٹروے واقعہ پر انتہائی افسردہ ہوں۔ امید ہے کہ حکومت اب سیالکوٹ موٹروے پر شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے گی۔ موٹروے زیادتی کا واقعہ دل دہلا دینے والا تھا۔ Couldn’t properly contextualize my comment during NA speech & it came across as insensitive. I didn’t mean it that way & am sincerely sorry for it. I’m devastated like all of u on this unfortunate incident.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور - ایکسپریس اردوتفتیشی افسر 60 دن میں نئی تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا، ترمیمی بل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی شہباز شریف کی دبنگ انٹری سی سی پی او لاہور پر تنقیدقومی اسمبلی، شہباز شریف کی دبنگ انٹری، سی سی پی او لاہور پر تنقید دیامر بھاشا ڈیم پر سابقہ حکومتوں نے 86 ارب 68 کروڑ جبکہ موجودہ حکومت نے اب تک 64 ارب روپے خرچ کئے ہیں NawazRazaPK pmln_org MediaCellPPP president_pmln NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس آج ہوگا،35نکاتی ایجنڈا جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: عامرلیاقت کا ساتھی ایم این اے سے جھگڑاحکومتی اراکین کا بیچ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پائیدار جمہوریت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ضروری ہے سپیکر قومی اسمبلیسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پائیدار جمہوریت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ضروری ہے۔اسلام آباد میں منگل کے روز عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے منعقدہ NASpeakerPK pid_gov یعنی عوام کی مارنا ہم سیاست دانوں اور تمام اداروں کی خوشحالی کے لئے ضروری ہے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس آج نیو یارک میں ہوگاعالمی تنظیم کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ عمارت میں محدودتعداد میں لوگوں کی موجودگی کیساتھ یہ اجلاس آن لائن منعقد ہوگا جس میں رکن ممالک کی حکومتوں اور ریاستوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »