قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور -

قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 میں تفتیشی طریقہ کار میں نئی تکنیک استعمال کرنے کی شق شامل کی گئی ہے جس کے تحت تفتیشی افسر عدالت کی اجازت سے 60 دن میں بعض تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا۔

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل کے تحت ان تکنیک میں خفیہ آپریشنز، مواصلات کا سراغ لگانا ، کمپیوٹر سسٹم کا جائزہ لینا شامل ہے جب کہ عدالت کو تحریری درخواست دے کر مزید 60 دن کی توسیع حاصل کی جا سکتی ہے۔ادھر قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ترمیمی بل 2020 پیش کرنے کی تحریک سینیٹ میں پیش کی گئی، تحریک سینیٹ میں پی ٹی آئی کے چیف وہیپ سجاد طوری نے پیش کی، پاکستان پیپلز پارٹی کی مخالفت کے باوجود چیئرمین سینیٹ نے بل ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دیدی اور بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف سے متعلقہ انسداد دہشتگردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلقہ انسداد دہشت گردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے حق میں مختلف شہروں میں احتجاجایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف اور فوری رہائی کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جنگلات میں لگی آگ سے تباہی ہلاکتیں 33 تک پہنچ گئیںامریکا کے مغربی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر اور نقل مکانی پر مجبور ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی میں کورونا ٹیسٹ کی قیمت میں کمی -دبئی میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے پولیمریز چین ری ایکشن (پی سی آر) ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ گلف نیوز کے مطابق شہریوں کے لیے قیمتوں میں کمی کا اعلان دنئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کمی کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »