محمد زاہد نے تیز اور باصلاحیت بولرز تیار کرنے کو ہدف قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد زاہد نے تیز اور باصلاحیت بولرز تیار کرنے کو ہدف قرار دیدیا -

پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد نے تیز اور باصلاحیت بولرز تیار کرنے کو ہدف قرار دے دیا۔

لاہور میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد زاہد نے کہا کہ یہ ایک چینلجنگ کام ہے اور کوشش کروں گا کہ مجھ سے جو توقعات وابستہ کی گئی ہیں ان پر پورا اتروں، ماضی میں اس شعبے پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی، پہلے زیادہ تر تیز باولرز پنجاب سے آئے اور اب خیبر پختونخوا سے بہت اچھے باولرز آرہے ہیں۔

بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ایریا پر زیادہ توجہ دینا ہوگی، دوسرے علاقوں میں بھی تیز باولرز ڈھونڈ کر انہیں اس طرح تیار کیا جائے گا وہ لمبے عرصے تک پاکستان کی خدمت کرسکیں، یہ درست ہے کہ پاکستان سے دور رہا ہوں لیکن پاکستان کرکٹ پر ہمیشہ نظر رہی ہے، ہمارے یہاں سے جانے کے بعد فاسٹ بولنگ کے حوالے سے بہت بڑی تبدیل نہیں آئی، اصل چیز باولرز کی ابتدائی خامیوں کو دور کرکے ان میں بہتری لانا ہے، اس چیز پر فوکس کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز آتے رہے ہیں، محمد زاہد - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا بیڑہ اٹھا لیامحمد حفیظ نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا بیڑہ اٹھا لیا ARYNewsUrdu MHafeez22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترنڈہ محمدپناہ میں قاضی محمد شاہ کامل کاعرس مبارک شروعرحیم یار خان ، ترنڈہ محمد پناہ (ویب ڈیسک) ترنڈہ محمدپناہ میں قاضی محمد شاہ کاملؒ کاعرس مبارک شروع ہوگیا ہے ، پہلی محفل سماع اتوار کوہوئی، چراغاں کی محفل پیرکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ | Abb Takk Newsموٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ MirzaMohammadAfridi Motorway
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کرکٹرز کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کریں گے - ایکسپریس اردوڈپارٹمنٹل کرکٹ کا ختم ہونا بڑا دھچکا ہے اور بے روزگارکھلاڑی بہت تکلیف میں ہیں،آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی، جن کے کام کو ’خطرناک‘ اور ’جادو‘ گردانا گیا - BBC News اردوبی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں لکھاری اور براڈ کاسٹر جم الخلیل ہمیں الخوارزمی کی بارے میں بتا رہے ہیں۔ محمد ابن موسیٰ الخوارزمی ایک فارسی ریاضی دان، ماہر فلکیات، نجومی، جغرافیہ نگار اور بغداد کے بیت الحکمت سے منسلک ایک سکالر تھے۔ Plz mera madad karo bohut pareshan hu 97000 qarza baqy hai koi to thora madad karo please job bhi nahi hai 😉 🙏 sb se request kar raha hu jitna bhi hoskta hai boht pareshan hu 😢 Level of reporting in Pakistan and foreign country ریاضی لکھنے والا ایسا ہی کچھ کر راہا ہے اس کا مقصد ریاضی ایجاد کرنا نہیں تھا ایسے ہی اس کا شوغل تھا جو ریاضی بن گیا تاریج سے پڑھا تھا.. آگے الله اعلم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »