ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی، جن کے کام کو ’خطرناک‘ اور ’جادو‘ گردانا گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 116 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنہرا اسلامی دور: ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی، جن کے کام کو ’خطرناک‘ اور ’جادو‘ گردانا گیا

وہ اس کتاب میں پہلی مرتبہ ’الجبرہ‘ کے موضوع پر لکھتے ہیں، یہ لفظ براہ راست اس کتاب کے عنوان سے لیا گیا ہے اور اسے ریاضی کے ایک ذیلی شعبے کا درجہ دیا گیا۔

الخوارزمی خلیفہ کے بنائے گئے ’بیت الحکمت‘ میں کام کرتے تھے، جو ایک ایسا ادارہ تھا جو سننے میں بالکل فرضی معلوم ہوتا ہے۔ یہ ترجمے اور سائنسی علوم میں اصلی تحقیق کا مرکز تھا اور یہاں ایک ایسے دور کے عظیم دماغ جمع ہوتے تھے جنھیں عربی سائنس کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ اس دوران ایک ہی مقام پر موجود 22 ستاروں کا طول الارض اور طول البلد کا ایک ٹیبل بنایا گیا۔ المامون نے اس دوران جبل قاسیون کی ڈھلوان پر ایک اور رصدگاہ تعمیر کرنے کا حکم دیا جہاں سے دمشق شہر صاف دکھائی دیتا تھا۔ اس رصدگاہ کی تعمیر کا مقصد اس حوالے سے مزید اعداد و شمار اکھٹے کرنا تھا۔

الخوارزمی اور ان کے ساتھیوں نے ان دو شہروں کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی ٹھانی۔ اس سلسلے میں انھوں نے چاند گرہن کے دوران پیمائش کی اور اعدادوشمار لیے۔ اس کتاب میں مختلف مقامات کو قصبوں، دریاؤں، پہاڑوں، سمندروں اور جزیروں میں تقسیم کیا گیا۔ ہر ٹیبل میں ان جگہوں کی ترتیب جنوب سے شمال کے حساب سے کی گئی تھی۔الخوارزمی نے دریائے نیل اور اس کے راستے کی جغرافیے کی ایک کتاب میں وضاحت پیش کی

اس کتاب میں حساب سے متعلق مختلف ہدایات بتائی گئی ہیں اور یہیں سے لفظ ایلگورتھم کی اصطلاح وجود میں آئی جو دراصل الخوارزمی کو لاطینی میں بولنے کا طریقہ ہے۔ اس کے بعد انھوں نے ان قواعد کو ایک ہدایات نامے کی شکل دی جس کے ذریعے روز مرہ کے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے جیسے وراثت، تجارت اور زراعت جیسے شعبے۔’الخوارزمی قدیم فارسی مذہب زوریسٹرین کے پیروکار تھے اور ہمارے خیال میں انھوں نے بعد میں اسلام قبول کیا‘

یہاں ہمیں اس حوالے سے محتاط ہونے کی ضرورت ہے کہ ہم ریاضی کا ایک شعبہ ایجاد کرنے کا سہرا الخوارزمی کے سر نہ رکھ بیٹھیں، صرف اس لیے کہ اس کے لیے جو نام ہم آج استعمال کرتے ہیں ’الجبرہ‘ وہ الخوارزمی کی کتاب کے نام سے وجود میں آیا۔مثال کے طور پر اس حوالے سے شواہد موجود ہیں کہ یونانی اور بابلی ریاضی دان الخوارزمی سے بہت پہلے ’الجبرائک اکویشنز‘ حل کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ ان سے قبل عظیم یونانی ریاضی دان ڈایافینٹس اور ہندو ریاضی دان براہماگپتا بھی اس حوالے سے کام کر چکے ہیں۔ کیا اس ذیلی شعبے کا عنوان ان...

کتاب کے دوسرے حصے میں ان کے طریقوں کے استعمال کے بارے میں لکھا ہے جس کے ذریعے وہ روز مرہ کے مسائل کا حل ڈھونڈتے ہیں جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔ تاہم یہ کتاب الجبرہ پر آج ملنے والی کتابوں سے بہت مختلف ہے۔ اپنی کتاب کے صفحات کو علامات اور اکوینشز سے بھرنے کے بجائے انھوں نے انتہائی عام فہم زبان میں یہ سب کچھ بیان کیا۔اس سے یہ ضرور ہوا کہ جو بات الجبرہ کی علامات کے ذریعے دو لائنز میں بتائی جا سکتی تھیں وہ دو صفحات پر مبنی وضاحت کے ذریعے بتائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❤❤❤📸

وہ تھے تو آباء تمہارے ہی مگر تم کیا ہو ہاتھ پے ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو

ہمیشہ مسلمانوں کی اچھائی کو بھی خطرناک کہہ کر بیان کر نا 🥴🥴🥴 انگریزی بی بی تیرا کیا کہنا 🤫🤫🤫 تیرا خاموش رہنا ہی سب سے زیادہ بہتر ہے جب تو بولتی ہے تو مسلمانوں کو بدنام ہی کرتی ہے بس 😲😲💯

مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آباء کی جو دکھیں ان کو یورپ میں تو دل ھوتا ھے سی پارہ

بہترین

ریاضی لکھنے والا ایسا ہی کچھ کر راہا ہے اس کا مقصد ریاضی ایجاد کرنا نہیں تھا ایسے ہی اس کا شوغل تھا جو ریاضی بن گیا تاریج سے پڑھا تھا.. آگے الله اعلم

Level of reporting in Pakistan and foreign country

Plz mera madad karo bohut pareshan hu 97000 qarza baqy hai koi to thora madad karo please job bhi nahi hai 😉 🙏 sb se request kar raha hu jitna bhi hoskta hai boht pareshan hu 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کریں اور 120 ڈالر انعام پائیں - ایکسپریس اردوایک سے چھ ہفتے کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کرنے والے صارفین کو 10 سے 120 ڈالر تک انعام دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور اہم معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور چین میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کپاس کی فصل پر ٹڈی دل اور مختلف بیماریوں کا حملہ، کاشتکار پریشان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پب جی پر پابندی، ایک اور بھارتی طالبعلم کی خودکشینئی دہلی : آن لائن گیم پب جی کھیلنے کے عادی انجینئرنگ کے طالب علم نے ویڈیو گیم پر پابندی لگنے پر اپنی جان لے لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومتی اور طالبان وفود کے رابطہ گروپوں کی ملاقات آج ہوگیرابطہ گروپوں کی ملاقات میں بین الافغان مذاکرات کے اُصول، ترتیب اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی پر پابندی، ایک اور بھارتی طالبعلم کی خودکشیآن لائن گیم پب جی کھیلنے کے عادی انجینئرنگ کے طالب علم نے ویڈیو گیم پر پابندی لگنے پر اپنی جان لے لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »