پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور اہم معاہدہ طے پا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور چین میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

سی پیک اب مواصلات تک ہی محدود نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ غربت کا خاتمہ خیبر پختونخواہ میں ہورہا ہے، خیبرپختونخوا میں ترقی کے نئے مواقع پیدہوں گے، نوجوانوں کو روزگار ملے گا تو خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے بننے والا ایم ایل ون ایک بہت

بڑا منصوبہ ہے۔ ایم ایل ون منصوبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔کراچی سے لاہور ٹرین 8گھنٹوں میں پہنچ جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا اگلا مشن انڈسٹرئلائزیشن ہے۔ افغان امن عمل میں پاکستان کا بہت بڑا حصہ ہے۔ افغانستان میں امن سے وسطی ایشیا تک تجارت شروع ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کریں اور 120 ڈالر انعام پائیں - ایکسپریس اردوایک سے چھ ہفتے کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کرنے والے صارفین کو 10 سے 120 ڈالر تک انعام دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناموس رسالت ﷺ اور ناموس صحابہ ؓ پر حملے ناقابل برداشت کسی ہمسایہ ملک کو پاکستان کے اندر ۔۔۔سینیٹر ساجد میر نے سازشی عناصر کو خبردار کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ اور ناموس صحابہ ؓ پر حملے ناقابل برداشت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کس شہر میں کرائی جا سکتی ہے؟ پی سی بی نے خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کرانے کی تجویز ہے اور یہی وجہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال اور شہزاد اکبر کی بیان بازی اور ایل ڈی اے میں عام آدمی کے مسائل!!!احسن اقبال اور شہزاد اکبر کی بیان بازی اور ایل ڈی اے میں عام آدمی کے مسائل!!! عزتیں غیر محفوظ ہیں،بچےخوف کی فضامیں اور مظالم سہتےہوئےبڑےہو رہے ہیں۔ان حکمرانوں سےکوئی پوچھےانہوں نے عام آدمی کا طرززندگی بلند کرنے کے لیے کچھ کیا ہے mac61lhr MotorwayCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے درندگی: میڈیا اور پولیسخاتون سے درندگی: میڈیا اور پولیس ۔قصور کی زینب کے ساتھ ہوئی درندگی کو اس جماعت نے شہباز حکومت کو ’’شوباز‘‘ ثابت کرنے کے لئے جارحانہ حد تک استعمال کیا تھا javeednusrat MotorwayCase GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کا راضی نامے کے لیے دباوُ اور دھمکیاں۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »