فیٹف سے متعلقہ انسداد دہشتگردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء کثرت رائے سے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلقہ انسداد دہشت گردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔

ترمیمی بل 2020ء کے مطابق تفتیشی افسر عدالت کی اجازت سے 60 دن میں بعض تکنیکس استعمال کر کے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا۔

یہ بل ایجنڈا میں شامل نہیں تھا، اسے تحریک کے ذریعے ایجنڈا میں شامل کیا گیا۔ ضمنی ایجنڈا کے طور پر بل لانے پر اپوزیشن ارکان نے بھرپور احتجاج کیا۔ ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ سردست این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ماہرین کی ٹیموں کے ساتھ ریلیف کوششوں کی نگرانی کے لئے سندھ کے دورے پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی مخدوش عمارتوں کے حوالے سے متعلقہ افسران کو الٹی میٹم مل گیاسیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر شہر کی تمام مخدوش عمارتوں کا سروے مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے چینی فوجعالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج US China DefenceMinistry BiggestThreat InternationalOrder WorldPeace ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا : سیلاب سے ہزاروں مکانات زیر آب5ہزار سے زائد افراد متاثرانڈونیشیا میں مسلسل بارشوں نے سیلاب کی صورتحال اختیار کر لی ہے جس کے سبب مغربی کالی مانتان صوبے میں سیلاب سے 1469 مکانات زیر ِ آب آگئے، مجموعی طور پر 5
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پنجاب سے پریشان کن خبرجہلم (ویب ڈیسک )پنجاب میں ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پیش آئے،جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی جبکہ حافظ آباد میں6افرادنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشافخاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، یہ کوئی پہلا اور دوسرا واقعہ نہیں بلکہ گجر پورہ کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راوی پھر سے دریا بنے گا، منصوبے سے بڑی سرمایہ کاری آئے گی: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ راوی پھر سے ایک دریا بنے گا، اس منصوبے کی بدولت بیرون ملک سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »