خاتون سے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش انتہائی افسوسناک تفصیلات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون سے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش، انتہائی افسوسناک تفصیلات

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق واقعہ چنیوٹ کے تھانہ رجوعہ کی حدود برہان کالونی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے منشیات فروشوں کو گلی میں منشیات بیچنے سے منع کیا۔ خاتون کے برائی کے خلاف آواز اٹھانے پر با اثر منشیات فروش طیش میں آگئے اور 7 سے 8 افراد اس کے گھر میں گھس

گئے۔ منشیات فروشوں نے گھر میں خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے ساتھ زیادتی کی بھی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کی جانب سے شکایت درج کرائے جانے کے باوجود پولیس نے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی۔ متاثرہ خاتون نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ایک اور واقعہ : ملزم کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتیگوجرانوالہ: پنجاب میں ملزم نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں معذور خاتون سے زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون نے آشناکو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ذہنی معذور خاتون سے اجتماعی زیادتیکراچی میں ذہنی معذور خاتون سے اجتماعی زیادتی ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »