جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا JoeBiden DonaldTrump CoronaVirus Vaccine Development Pennsylvania StateDept realDonaldTrump JoeBiden

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوی مسترد کر دیا۔

پنسلوانیا میں ٹی وی مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ وہ صدر کے الفاظ پر یقین نہ کریں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ ویکسین سے متعلق صدر ٹرمپ کی بجائے سائنس دانوں کی بات سنیں گے۔ امریکی صدر نے کہا تھا کہ 3 نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین تقسیم کر دی جائے گی۔

امریکی صدر نے 3 ماہ قبل کورونا ویکسین کی تیاری کا دعوی کیا تھا، انہوں نے ویکسین کو محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا ویکسین دوسرے ملکوں کو بھی فراہم کریں گے تاہم اب ان کے صدارتی حریف نے ہی ان کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے امریکہ میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 2 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد68 لاکھ 74 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے ’ٹک ٹاک‘ کا ’اوریکل‘ سے معاہدہ مسترد کرنے کا عندیہ دیدیا - ایکسپریس اردوامریکا میں کسی بھی معاہدے کو برقرار رکھنے کیلیے قومی سلامتی کے معاملات کا 100 فیصد ہونا ضروری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مختلف سکولوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مختلف سکولوں کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیاوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورنگی کے مختلف سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کورنگی میں لکھنو سوسائٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیاآرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ ، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیا PakArmy COAS ArmyChief QamarJavedBajwa Gujranwala Visit Inaugurates CombatSkillsTrainingComplex
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »