وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈپٹی منیجر اور انچارج سٹریٹ لائٹس محمد نفیس احمد کو معطل کر دیا۔وزیراعلی پنجاب کے حکم پر چیف آفیسر ملتان میٹروپولٹین کارپوریشن کو انکوائری افسر مقرر کر دیا گیا۔ عثمان بزدار نے بوسن روڈ، ملتان پبلک سکول اور بعض دیگر علاقوں میں کوڑا کرکٹ دیکھ کر سخت ناراضگی کا اظہار کیا، جس پر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی جواب طلبی کر لی گئی، وزیراعلی کی ہدایت پر چیف ایگز یکٹو آفیسر ایم ڈبلیو ایم سی سے 2 روز میں تحریری وضاحت مانگ لی گئی ہے۔چیف آفیسر میٹروپولیٹن...

احمد کے خلاف 2 روز میں انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں گے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ایم ڈبلیو ایم سی کے ڈپٹی منیجر عثمان خورشید کے خلاف بھی انکوائری کی رپورٹ 2روز میں پیش کی جائے گی۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملتان شہر کی صفائی کی ذمہ داری ایم ڈبلیو ایم سی پر عائد ہوتی ہے، کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کروں گا، شہر میں صفائی کی صورتحال کا خود جائزہ لیا، وارننگ کے باوجود بہتری نہ ہونا افسوسناک ہے، شہر میں سٹریٹ لائٹس کو ترجیحی بنیادوں پر فوری طو رپر درست کیا جائے، سٹریٹ لائٹس روشن نہ ہونے سے عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Multan Without Protocol GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات صوبے کی صورتحال پر بات چیتپنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور  اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے منگل کی شام لاہور میں ملاقات کیملاقات کے دوران صوبے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں کا آغاز، کارکردگی بہتر بنانے کا موقع - ایکسپریس اردوپنجاب کابینہ جو کہ 45 وزراء اور معاونین و مشیروں پر مشتمل ہے اس کی اکثریت ناکارہ اور بے فائدہ ثابت ہوئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »