چوک میں کھڑا لاڈلا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہر سے قرطبہ چوک جانے کے لیے فیروز پور روڈ کی طرف مڑا ہی تھا کہ سامنے ایک بڑا سا ٹرالر سڑک کا راستہ روکے نظر آیا۔اسے چوڑائی کے رخ اس طرح کھڑا کیا گیا تھا کہ صرف پیدل گزرنے کا راستہ ہی بچا تھا پڑھیئےسعود عثمانی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

نہر سے قرطبہ چوک جانے کے لیے فیروز پور روڈ کی طرف مڑا ہی تھا کہ سامنے ایک بڑا سا ٹرالر سڑک کا راستہ روکے نظر آیا۔اسے چوڑائی کے رخ اس طرح کھڑا کیا گیا تھا کہ صرف پیدل گزرنے کا راستہ ہی بچا تھا اور اس میں ایک ٹریفک وارڈن بیٹھا ہوا تھا۔گاڑی وحدت روڈ کی طرف موڑنا پڑی جس پر تمام ٹریفک اکٹھی ہوکر خود بھی پریشان تھی اور سب لوگوں کو بھی پریشان کر رہی تھی۔ مجھے مال روڈ جانا تھا اور آدھ گھنٹے بعد میرا رخ بالکل مخالف سمت میں تھا۔ روزہ تھا، اس پر گرمی، عجلت، غیر یقینی راستہ اور بیزاری۔خدا خدا کرکے مختلف...

لوگوں کی تکلیف،مجبوری اور بے بسی اور بد انتظامی دیکھ کر ہمدردی کے وہ جذبات بالکل ختم ہونے لگے جو پچھلے رمضان میں ایک چوک پر ٹریفک وارڈن نوجوانوں کو دیکھ کر پیدا ہوئے تھے۔ عصر کا وقت تھا‘ سخت گرمی اور دھول مٹی۔ روزہ محاورے کے اعتبار سے باقاعدہ لگنا شروع ہوچکا تھا۔ ایک چوک عبور کرتے ہوئے میری نظر اتفاقیہ طور پر ٹریفک وارڈن کی وردی میں ملبوس دو نوجوانوں پر پڑی۔ پچیس چھبیس سال کے یہ صحت مند نوجوان اس چوک پر مامور تھے۔ دونوں باری باری چوک کے درمیان کھڑے ہونے کا فرض انجام دیتے تھے‘ اور اپنی باری ختم...

ہم سب کسی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔کیا ہم نے کبھی سوچا کہ کچھ طبقے ایسے ہیں جن کے ذمے ہم صرف سخت فرائض سونپ کر سبکدوش ہو گئے ہیں۔ ہم ان کے نقائص پر ہی زبان کھولنا پسند کرتے ہیں۔ ان کے دکھ سکھ، ان کے مسائل، ان کی تنخواہیں، ان کی باقی زندگی سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں۔ اگر اتفاق سے نظر آبھی جائیں تو ہم منہ دوسری طرف پھیرنا بہتر سمجھتے ہیں۔ ایک امام مسجد، ایک مؤذن، ایک پولیس وارڈن، ایک معمولی کلرک کس طرح مشقّت بھرا دن گزارتا ہے اور کس طرح معمولی تنخواہ میں گزارا کرتا ہے ہم نہیں جانتے اور نہ جاننا چاہتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قدر بڑھ گئی - Business - Aaj.tv166 rupee hy bhai jan sasta kaha se lga apko
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت کم، پاکستان میں برقرارصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 98 ہزار 337 روپے پر برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چکوال میں ماں اور 2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحقریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ 12 سالہ عمر اور 7 سالہ عمیر کھیلتے ہوئے تالاب میں گرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک فیس بک پوسٹ ’لائیک‘ کرنے پر مصر میں آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیاقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک آسٹریلوی شہری کو ایک فیس بک پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق اس آدمی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم شفقت محمودKhuch time k bad ya tweet bhi askta ha k Corona to tha hi nhi ya Nawaz shirf ki sazish thi Chor du ab yeh dramey krney
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »