ایک فیس بک پوسٹ ’لائیک‘ کرنے پر مصر میں آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک آسٹریلوی شہری کو ایک فیس بک پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق اس آدمی کا

نام ولید یوسف ہے جو آسٹریلیا اور مصر دونوں ممالک کی شہریت رکھتا ہے۔ وہ 20سال قبل آسٹریلیا منتقل ہوا تھااور وہاں سڈنی میں سیمنٹ رینڈرنگ کا کاروبار کرتا ہے۔ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے آبائی ملک گیا تھا جہاں ایک سیاسی پوسٹ کو لائیک کرنے پر اسے 14جنوری کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا اور اب تک رہا نہیں کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ولید یوسف کو ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں دیگر 17قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ایک طرف اس کی گرفتاری کی مدت میں مسلسل توسیع ہوتی جا رہی...

اور دوسری طرف عدالت میں نہ تو اس کی اپیل دائر ہو رہی ہے اور نہ ہی اس کے وکیل یا بیوی بچوں کو اس سے ملنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔45سالہ یوسف نے مصر کے ایک کالعدم سیاسی گروپ کی فیس بک پوسٹ لائیک کی تھی جس پر مصری حکام کی طرف سے اس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس کا اس کالعدم گروپ سے تعلق ہے اور وہ اس کا ممبر ہے۔ اس گروپ کا سربراہ 2012ءمیں مصر کا صدارتی انتخاب بھی لڑ چکا ہے تاہم اس الیکشن کے فوری بعد اسے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا تھا اور وہ اب تک قید میں ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ و یورپی یونین میں ایک دن میں 45 ہزار کورونا کیس رپورٹرواں ہفتے یورپی یونین اور برطانیہ میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد45 ہزار سے زائد رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کئی زبانوں میں ترجمہ کرنے والا فیس ماسک تیار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں‌ ایک روز کی توسیع‌ کر دی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے سائٹ میں گارمنٹس فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ منہدم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک دن توسیع کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک دن توسیع کر دی۔ googletag.cmd.push(function() { CMShehbaz Any decision without of proof, can go for a petition in relevant and alongside polarization country (like in china, usa, british, Saudi Arabia, UAE etc) with can be lash out or set back in a country where judiciary let or play in the hand of political government or establishment.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری، مزید ایک کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوقابض فوج کا سرینگر، پلواما اور شوپیاں کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »