منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں‌ ایک روز کی توسیع‌ کر دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ‌ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں‌ ایک روز کی توسیع دے دی۔ اپوزیشن لیڈر کے وکیل کو کل بھی دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔  جسٹس سردار احمد نعیم کی سربرا

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ‌ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں‌ ایک روز کی توسیع دے دی۔ اپوزیشن لیڈر کے وکیل کو کل بھی دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ شہباز شریف کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پیش کیا گیا۔ نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی اور کہا شہباز شریف کیخلاف سٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پر انکوائری کی۔ نیب نے کہا شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے، 1990 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ تھی، 1998 میں اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ 8 لاکھ ہوگئی، 2018 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 6 ارب کے قریب پہنچ گئی، شہباز شریف اور اہلخانہ نے کرپشن کر کے 7 ارب کے اثاثے بنائے۔

قومی احتساب بیورو لاہور نے کہا لاہور ہائیکورٹ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کرچکی، شہباز شریف تحقیقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز اشتہاری قرار دیئے جاچکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'انسداد منی لانڈرنگ بل کے بعد بغیرلائسنس والے منی چینجرز غائب ہوگئے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماضی میں ہمارے ملک کے حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا کے بڑے بینک منی لانڈرنگ اور دھوکے بازی میں ملوث،نئی دستاویزات نے ہلچل مچادیامریکی ادارے فن سین کی نئی دستاویزات نے ہلچل مچادی ، جس میں انکشاف کیا گیا کہ دنیا کے بڑے بینک منی لانڈرنگ اور دھوکے بازی میں ملوث ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپریل 2021 تک اپنے ہر شہری کے لئے کافی مقدار میں نوول کرونا وائرس ویکسین تیار کرلے گا۔صدر نے وائٹ ہاس میں ایک نیوز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقع DonaldTrump US April CoronaVirus Vaccine WhiteHouse Development Availability StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس کی پکڑمیں نہ آسکا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »