'انسداد منی لانڈرنگ بل کے بعد بغیرلائسنس والے منی چینجرز غائب ہوگئے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لائسنس کے بغیر کام کرنے والے منی چینجرز کے غائب ہونے سے امریکی ڈالر کی فروخت میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوگیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Business AML Bills

کراچی: کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انسداد منی لانڈرنگ بل کے پاس ہونے کے ساتھ ہی مارکیٹ سے بغیرلائسنس والے منی چینجرز غائب ہوگئے ہیں جس کے باعث امریکی ڈالر کی فروخت میں 30 سے 40 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔کے مطابق وہ کہتے ہیں کہ جیسے ہی منی لانڈرنگ کے خلاف بلز پاس کرانے کے عمل کا آغاز ہوا تھا، غیرقانونی کرنسی ٹریڈرز انڈرگراؤنڈ ہوگئے تھے۔کو پاس ہونے والے ایف اے ٹی ایف بلز میں اسمگلنگ اور کرنسی کی غیرقانونی تجارت سمیت منی لانڈرنگ کے لیے 10 سال تک کی سزا تجویز کی گئی ہے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں ہزاروں...

انہوں نے کہا کہ غیرلائسنس منی ایکسچینجر میں خوف بہت زیادہ ہے جس نے اوپن مارکیٹ میں لیکویڈٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ ادھر ایک کرنسی ڈیلر جمال ابراہیم کا کہنا تھا کہ 'انسداد منی لانڈرنگ قانون سازی سے کرنسیز کی اسمگلنگ رکے گی، غیرقانونی تجارت پر پابندی ہوگی، اوپن مارکیٹ اور بینکوں میں ڈالر اور دیگر کرنسیز میں اضافہ ہوگا جبکہ اس سے ایکسچینج ریٹ میں بھی استحکام آئے گا'۔اس حوالے سے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ قانون سازی 'یقیناً کرنسی مارکیٹ میں تبدیلی' لائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں ہمارے ملک کے حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ملک نعروں سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر)اعجاز شاہ بڑا دعویٰ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ بریگڈئیر (ر) اعجاز احمد  شاہ  نے کہا  ہے کہ ملک نعروں سے نہیں، احتساب سے ٹھیک ہوگا، جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی, ملکی ترقی کیلئے یہ ضروری ہے کہ جو غلط کام کرتا ہے اس کا احتساب ہو: وفاقی وزیر داخلہاینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی, ملکی ترقی کیلئے یہ ضروری ہے کہ جو غلط کام کرتا ہے اس کا احتساب ہو: وفاقی وزیر داخلہ pid_gov MoIB_Official PTIofficial IjazShah AntiMoneyLaundering Accountability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: علی ترین کا پیش ہونے سے انکار، ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) 15 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اپنا جواب جمع کروا دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: علی ترین کا پیش ہونے سے انکار، ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) 15 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اپنا جواب جمع کروا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی 7 عدالتیں بند کر دی گئیں نوٹیفکیشن جاریپنجاب میں انسداد دہشت گردی کی 7 عدالتیں بند کر دی گئیں، نوٹیفکیشن جاری AntiTerrorismCourt Notification ClosedInPunjab PunjabGovt Punjab Lahore GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »