موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس کی پکڑمیں نہ آسکا - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرکزی ملزم عابدتاحال پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی بارہ روز بعد بھی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،حراست میں لئے گئے ملزم کے قریبی رشتے داروں سے تفتیش جاری ہے۔

موٹروے کیس اپنے انجام کو نہ پہنچ سکا،12روز بیت گئے مگر مرکزی ملزم عابد علی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،31ہزار کی نفری اور 28تفتیشی ٹیموں کیلئے ملزم عابد کی گرفتاری کڑا امتحان بنی ہوئی ہے۔ بارہ روز کے دوران پولیس نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پہلے شیخوپورہ پھر قصور اور پھر ننکانہ صاحب میں چھاپے مارے مگر ملزم حراست میں نہ آسکا،ملزم تینوں مقامات سے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا۔

گزشتہ روز آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے بھی ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹوئٹر پر عوام سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ بہاولنگر سے گرفتار کئے گئے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کی تصویریں بھی جاری کردی گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد ملہی کی گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں اور زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے ،جلد سفاک درندہ پولیس کے شکنجے میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر پورہ موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چھلاوا بن گیاگجر پورہ موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چھلاوا بن گیا MotorwayIncident MotorwayAbuseCase AbidAli NankanaPolice PunjabPolice PunjabGovt Accused RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK RajaBasharatLAW InamGhani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکیموٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی Motorway Abuse Case Main Accused Abid Could Not Arrested Lahorepoliceops CcpoLahore DIGOpsLahore ctplahore GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس، ملزم عابد کی مختلف انداز میں تصاویر جاری کردیںگوجر پورہ سانحے کے دس روز گزرنے کے بعد بھی تا حال مرکزی ملزم عابد پولیس کے ہاتھ نہیں آسکا ، پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ وہ پولیس سے بچنے کے لیے روپ بدل سکتا ہے، لہذا پولیس نےملزم عابد کی تین تصاویر جاری کی ہیں ۔ ایک تصویر میں اسکے سر اور مونچھوں کے بال منڈھے ہوئے ہیں ،دوسری میں سر کے بال مونڈھے ہوئے اور فرینچ داڑھی جبکہ تیسری تصویر میں سر مونڈھا ہوا اور مونچھیں ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس نے ملزم عابد کے بہنوئی کو حراست میں لے لیاموٹر وے زیادتی کیس: پولیس نے ملزم عابد کے بہنوئی کو حراست میں لے لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب کو ہوش آگیالاہور سیالکوٹ موٹر وے کھلنے کےبعد آج تک اس پر پٹرول پمپ بنا نہ ورکشاپ اور نہ ہی باتھ روم کی سہولت فراہم کی گئی، تاہم خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیاتو حکومت کی پھرتیاں بھی سامنے آنے لگیں، ٹول پلازہ پر اسپیشل پروٹیکشن یونٹ جبکہ موٹر وے پر پٹرولنگ فورس تعینات کردی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد گیارہ روز سے مفرور - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »