موٹر وے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد گیارہ روز سے مفرور - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری پنجاب پولیس کیلئے کڑا امتحان بن گئی، ملزم گیارہ روز سے مفرور۔۔۔ تفصیل جانئے: AajNews AajUpdates

شیخوپورہ،قصور اور ننکانہ صاحب میں پولیس پارٹی کو چکما دیکر ملزم گیارہ روز سے مفرور ہے۔ ملزم کو پکڑنے کیلئے صوبے بھر کی پولیس ہائی الرٹ ہے۔اکتیس ہزارپولیس اہلکاروں کی نفری، اٹھائیس تفتیشی ٹیمیں ایک مفرور ملزم کو اب تک پکڑ سکیں۔پنجاب کی مجبور پولیس

کا ملزم پر بس نہ چل سکا تو اس کی مختلف حلیوں کی تصاویرتفتیشی ٹیموں کو شیئرکردیں۔پولیس حکام کے ابھی تک صرف دعوے ہی دکھائی دے رہے ہیں، تازہ ترین دعوی یہ کیا ہے کہ شریک ملزم شفقت علی اور ملزم عابد کی بیوی کی نشاندہی پر اہم مقامات پر ریکی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت اور عابد دونوں کو شناخت کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے دونوں ملزمان عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چھلاوا بن گیاگجر پورہ موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چھلاوا بن گیا MotorwayIncident MotorwayAbuseCase AbidAli NankanaPolice PunjabPolice PunjabGovt Accused RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK RajaBasharatLAW InamGhani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکیموٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی Motorway Abuse Case Main Accused Abid Could Not Arrested Lahorepoliceops CcpoLahore DIGOpsLahore ctplahore GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس، ملزم عابد کی مختلف انداز میں تصاویر جاری کردیںگوجر پورہ سانحے کے دس روز گزرنے کے بعد بھی تا حال مرکزی ملزم عابد پولیس کے ہاتھ نہیں آسکا ، پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ وہ پولیس سے بچنے کے لیے روپ بدل سکتا ہے، لہذا پولیس نےملزم عابد کی تین تصاویر جاری کی ہیں ۔ ایک تصویر میں اسکے سر اور مونچھوں کے بال منڈھے ہوئے ہیں ،دوسری میں سر کے بال مونڈھے ہوئے اور فرینچ داڑھی جبکہ تیسری تصویر میں سر مونڈھا ہوا اور مونچھیں ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب کو ہوش آگیالاہور سیالکوٹ موٹر وے کھلنے کےبعد آج تک اس پر پٹرول پمپ بنا نہ ورکشاپ اور نہ ہی باتھ روم کی سہولت فراہم کی گئی، تاہم خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیاتو حکومت کی پھرتیاں بھی سامنے آنے لگیں، ٹول پلازہ پر اسپیشل پروٹیکشن یونٹ جبکہ موٹر وے پر پٹرولنگ فورس تعینات کردی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وےزیادتی کیس:مرکزی ملزم عابدتاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »