موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت اور عابد دونوں کو شناخت کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر وے کیس، متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت اور عابد دونوں کو شناخت کر لیا

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض چوہان نے بتایا کہ ایک بچی کو ہراساں کرنے کی خبر سے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کیا جس پر وزیراعظم نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا، بچی کے اہلخانہ نے ملزم کے خلاف سائبر کرائم کا مقدمہ درج کرایا تھا، 3 دن پہلے سوشل میڈیا پر بچی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، بچی کو ہراساں کرنے والے لڑکے کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا جب کہ اس کے والد کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔فیاض چوہان نے کہا کہ عوام الناس کو تحفظ فراہم کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، اگرکوئی کسی بچے، بچی...

انہوں نے مزید کہا کہ سی سی پی او لاہور نے اپنی گفتگو پرقوم سے معافی مانگی، شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں غیر ذمہ دارانہ تقریر کی جس پر انہیں قوم سے معافی مانگنی پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیابریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہگجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نےعابد علی سمیت دونوں ملزمان کی شناخت کرلیلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گجرپورہ زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون کی جانب سے عابدعلی سمیت دونوں ملزمان کی شناخت کرنے کی تصدیق کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس، پولیس نے فرار ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیاگجرپورہ: لاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد کا شناختی کارڈ پولیس نے بلاک کرا دیا، کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سانحہ موٹروے :متاثرہ خاتون نے ملزموں کی شناخت کرلیسانحہ موٹروے کی متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت کرلی ۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے جیل میں خصوصی انتظام کیا گیا تھا تاہم خاتون نے جیل میں آنے سے انکار کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ، شفقت کو پہچان لیا، وزیرِ اطلاعات پنجابپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ موٹر وے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو پہچان لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »