ندا یاسر: ’اس طرح کے شوز کی زیادہ ریٹنگ ویسے ہی نہیں آتی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ندا یاسر: مبینہ اغوا اور قتل ہونے والی پانچ سالہ بچی کے والدین سے چبھتے سوال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین مارنگ شو ہوسٹ پر برہم

صارفین کی ٹوئٹس دیکھیں تو ندا کے سوالات پر تنقید کی جا رہی ہے اور ان پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے اپنے شو کی ریٹنگ کے لیے حساس موضوع پر متاثرہ والدین سے جان بوجھ کر جذباتی سوالات کیے۔

شہریار حامد نے ٹویٹ کی کہ ’مسئلہ ندا یاسر کا نہیں ہے۔ میڈیا ہاؤسز کو پرائیویٹ کاروبار کے طور پر چلایا جاتا ہے یہ اشتہاروں سے اپنا سرمایہ اکھٹا کرتے ہیں اور پھر ادارے ٹی وی چینلز کی ریٹنگ سے یہ پتہ لگاتے ہیں کہ کس چینل کو زیادہ دیکھا جاتا ہے۔‘ تھوڑی دیر بعد ندا بچی کے اہلِخانہ سے معذرت کرتی ہیں کہ انھیں یہ سوالات کرنے پڑ رہے ہیں لیکن وہ یہ اس لیے کر رہی ہیں تاکہ مجرم پکڑا جا سکے۔بی بی سی سے گفتگو میں ندا یاسر نے کہا کہ انھوں نے اس حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔

ہم نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ کو دوران پروگرام پروڈیوسرز نے حساس سوالات کرنے سے نہیں روکا؟جس پر ندا یاسر کا جواب تھا ’نہیں۔‘ ندا یاسر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ردعمل سے وہ ڈر گئی ہیں اور آئندہ انتہائی محتاط انداز میں پروگرام کریں گی۔’یہاں پر کوئی اخلاقیات نہیں ہیں، چاہے وہ کچھ بھی ہو۔ رپورٹنگ صرف ریٹنگز اور نمبرز کے لیے ہوتی ہے‘بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انسانی حقوق کی کارکن زہرہ یوسف کا کہنا تھا کہ ’یہاں پر کوئی اخلاقیات نہیں ہیں، چاہے وہ کچھ بھی ہو۔ رپورٹنگ صرف ریٹنگز اور نمبرز کے لیے ہوتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is ka show b band kro pagal orat hain ya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر پر پابندی کا مطالبہ کیوں؟سوشل میڈیا معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کے خلاف پابندی لگائے جانے مطالبہ سامنے آگیا ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیںبرطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کےساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انھوں نے شہزادہ ہیری کو انکی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu PrinceHarry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میراخواب ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم بنے: وزیراعظممیراخواب ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم بنے: وزیراعظم Read News PCB PTV Addressing PMImranKhan ImranKhanPTI TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official PTVNewsOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپرا کا کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر اعتراض - ایکسپریس اردوکےالیکٹرک جس کارکردگی کا دعوی کررہی ہے وہ زمین پہ کہیں نظر نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »