ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں تفصيلات جانئے: DailyJang

یاد رہے کہ شہزادہ ہیری اپنی 36ویں سالگرہ اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور اپنے بیٹے شہزادہ آرچی کے ساتھ کیلی فورنیا میں منارہے ہیں۔

اس موقع پر شہزادہ ولیم نے لندن اولمپک پارک میں فروری 2017 میں ایک خوشگوار یادوں پر مبنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ڈیوک آف سسیکس ایک ریس میں اپنے بڑے بھائی اور بھابھی کو پیچھے چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پرنس ہیری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ہماری نیک اور خوشی پر مبنی مبارکباد۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ کی اس ٹوئٹ کے ساتھ ہی وہ ساری اطلاعات دم توڑ گئیں جس میں انکے پرنس ہیری کے ساتھ اختلافات کی باتیں جارہی تھیں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی بہاولپور اور ملتان کیلئے سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ماہرین کی جبری گمشدیوں کے کمیشن کو ختم کرنے کی سفارش - BBC News اردوانٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس (آئی سی جے) نے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے بنائے گئے کمیشن کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اس کمیشن کی مدت میں توسیع نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سال کے اختتام سے قبل امریکیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کی جاسکتی ہے، فائزرمعروف دواساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اس سال کے اختتام سے قبل کمپنی امریکی عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کردیگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس افسر کے بیٹے کی شہری کو اغوا کرنے کی کوششکراچی، پولیس افسر کے بیٹے کی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانی جانوں کے تحفظ کے ساتھ معاشی اور تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جارہی ہیں: شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بچوں کے حصول علم کا منقطع ہوجانے والا سلسلہ آج پھر سے بحال ہو رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »