نیپرا کا کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر اعتراض - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کےالیکٹرک جس کارکردگی کا دعوی کررہی ہے وہ زمین پہ کہیں نظر نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا

کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔

کے الیکٹرک نے کثیر سالہ ٹیرف کے وسط مدتی جائزے کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافے کی استدعا کرتے ہوئے مزید 143ارب 86کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی اجازت مانگی۔ کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کے جواب میں کے الیکٹرک حکام نے جواب دیا کہ طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ بارشوں کا پانی جمع ہونا تھا، یہ کہنا درست نہیں کہ اوور لوڈنگ کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوئی، سڑکوں پر 6 فٹ تک پانی کھڑا تھا، شہر میں کچھ فیڈرز 6 دن بھی بند رہے، بجلی بند نہ کرتے تو جانی نقصان کا اندیشہ تھا، اگر عوام سے پوچھا جائے تو وہ کے الیکٹرک کی تائید کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہکراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ Indonesia Pakistan LionAirlines FlightOperations Launched pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہحکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu motorwayincident Pakistan me aesay bhot se wakayat huai han, jo namard hone k bawajood b kisi or zariye se b rape kartay han, sirf apne zehan ki taskeen k liye. Jo shaks rape karay us ko saray aam within 1 mnth us area k main chowk me saray aam phansi dejay. yehe riyasat-e-madina ka qanoon hai. Ye faisla tb tak ay ga jab tak is mulk ke sari larkiyan qurban ho chuki hon ge ... ماشاء اللہ بہت اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کیلیے قانون لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ابتدائی مسودے پور کام شروع کردیا گیا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں 11 پاکستانیوں کے قتل کا معاملہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی -اسلام آباد : بھارت میں 11 پاکستانیوں کے قتل کے معاملے پر دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت جاکر پر آباد ہونے والے 11 پاکستانی ہندووں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریپ کے مجرموں کا آپریشن کرکے انھیں‌ ناکارہ کردینا چاہیے، وزیراعظم کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے واقعہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بچوں اور خواتین سے زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی پر لٹکانا یا ایسے لوگوں کی کیسٹریشن ہونی چاہیے،ان کا آپریشن کرکے انھیں‌ ناکارہ کر دینا چاہیے تاکہ آئندہ ایسی حرکت نہ کر سکیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناریل کے تیل میں بالوں اور جلد کی خوبصورتی کا راز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »