ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu PrinceHarry

لندن: شہزادہ ہیری نے اپنی 36ویں سالگرہ اہلیہ میگھن مرکل اور بیٹے شہزادہ آرچی کے ہمراہ کیلی فورنیا میں منائی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری کی سالگرہ پر مستقبل کے بادشاہ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اختلافات کی خبروں کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انہوں نے ہیری کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔ ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج نے اپنے آفیشل رائل ٹویٹر ہینڈل سے شہزادہ ہیری کو ان کی سالگرہ پر محبت اور نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا۔

شہزادہ ولیم نے لندن اولمپک پارک میں فروری 2017 میں ایک خوشگوار لمحے پر مبنی تصویر بھی شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیری ایک ریس کے دوران بڑے بھائی ولیم اور بھابھی کیٹ کو پیچھے چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیںبرطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کےساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انھوں نے شہزادہ ہیری کو انکی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواشات کا اظہارشاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی تیسری بیٹی عجوہ کے لیے دعاگو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ ساری زندگی خوش، صحت مند اور ایمان کی پختگی کے ساتھ گزارے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی سالگرہ پر ماہرہ کا محبت بھرا پیغاماداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی ساالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام لکھا ہے ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دہلی فسادات: عمر خالد کی گرفتاری پر شہلا راشد شدید برہم، مودی پر کڑی تنقیددہلی: معروف بھارتی سماجی کارکن شہلا راشد نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی(جے این یو) کے سابق طلبہ عمر خالد کی گرفتاری پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ | Abb Takk Newsموٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ MirzaMohammadAfridi Motorway
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »