بیٹے کی سالگرہ پر ماہرہ کا محبت بھرا پیغام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی ساالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام لکھا ہے ۔

Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 1 hour agoانسٹاگرام پر انھوں نے اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ برس قبل جب آپ اس

دنیا میں آئے تب سے میری زندگی کا ہر لمحہ میرے لیے انتہائی خوشگوار رہا ہے اور میں اللّٰہ تعالیٰ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے آپ کی ماں کے طور پر منتخب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیںبرطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کےساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انھوں نے شہزادہ ہیری کو انکی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے بیٹے سمیت دنیا کے تمام بچوں کیلئے دعاپاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سلیبریٹی ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان سے اپنے بے پناہ محبت اور پیار کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس افسر کے بیٹے کی شہری کو اغوا کرنے کی کوششکراچی، پولیس افسر کے بیٹے کی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیارچی کیس؛ رحمان ملک کی اندراج مقدمہ کی کارروائی روکنے کی درخواست نمٹادی گئی - ایکسپریس اردوسنگین نوعیت کے الزامات ہیں، یہ تو رحمان ملک کو کہنا چاہیے کہ وہ مکمل تحقیقات کرانا چاہتے ہیں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »