عمران خان بچوں کیساتھ زیادتی اور قتل پر سخت قانون لائیںہم بھر پور ساتھ دیں گے: چودھری شجاعت حسین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان بچوں کیساتھ زیادتی اور قتل پر سخت قانون لائیں،ہم بھر پور ساتھ دیں گے: چودھری شجاعت حسین

بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم کو ختم کرنے کیلئے قانون بنائیں ہماری پارٹی اس قانون میں ان کا بھر پور ساتھ دے گی۔منگل کو اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نام نہاد لوگوں کی پروا نہ کریں یہ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے ہوتے ہیں جن کو ہمارے ملک کے حالات کا پتہ ہی نہیں ہوتا اور وہ ہمیں مشورہ دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جس پر یہ گزرتی ہے اس کا دکھ صرف وہی سمجھ سکتا ہے اس لئے عمران خان کو اپنے ملک کی خاطر خود فیصلہ کرنا چاہیے۔موٹر وے سانحہ موٹر وے...

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان قومی اسمبلی میں کورونا پر بات کرنے کے بجائے ہائی کورٹ سے استدعا کریں کہ ایسے سنگین جرائم کے فیصلہ سننے کے لئے خصوصی عدالتوں کو قائم کریں اور یہ خصوصی عدالتیں ایک ہفتے میں فیصلہ کریں بروقت فیصلوں کے بعد سنگین جرائم میں نمایا کمی آئے گی اور عوام میں خوف و ہراس کا خاتمہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل پر سخت قانون لائیں : چودھری شجاعت حسینتفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے وزیر اعظم عمران خان  کی زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت سزاوں کے قانون کی حمایت کردی pid_gov اتنا کچھ ھو رہا ہے مگر پارلیامیٹ کی توجہ اس طرح کے قانون بنانے کی طرف ابھی تک نہ جا سکی؟؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالتیں ججز کو ٹریننگ دیں، زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ہاتھ جوڑ کر کہنا پڑے گا کہ ججز کو ٹریننگ دیں۔ زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی۔ نظام انصاف کو نافذ کرنے سے معاملہ حل ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان پھر سرگرم، چوہدری شجاعت سے ملاقاتاپوزیشن کو سخت فیصلوں کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل جاوید اور فواد چودھری ٹوئٹر پر آمنے سامنےسینیٹر فیصل جاوید اور فواد چودھری ٹوئٹر پر آمنے سامنے Pakistan PTIGovernment MotorwayIncident Crime FaisalJaved FawadChaudhry Twitter pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry FaisalJavedKhan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا خوفناک تھی، اللہ کا شکر ہے آج بچے درسگاہوں میں واپس پہنچے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاتفریق احتساب کو بریک لگوانے کا سیاسی مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گا گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ اپوزیشن وقت گزاری کےلئے آل پارٹیز کانفر نس کر رہی ہے ، وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کے دباوَ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »