عدالتیں ججز کو ٹریننگ دیں، زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل جانئے: DunyaNews DunyaUpdates

قومی اسمبلی میں اظہار خیال رکتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ زیادتی کے مقدمات میں خواتین افسروں کو تفتیشی لگانا چاہیے۔ نظام انصاف میں اصلاحات کی جائیں۔ ریپ کیسزمیں سزائیں صرف پانچ فیصد ہیں۔ اگر سزائیں 85 فیصد تک ہوتیں تو اتنے واقعات نہ ہوتے۔

فواد چودھری نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ عوام چاہتے ہیں کہ ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے۔ عوام کے غصہ میں اضافہ تب ہوتا جب ایسے واقعات پے درپے ہو رہے ہوں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس طرح کے واقعات پر ہم کچھ دن ماتم کرتے ہیں اور پھر اگلے واقعہ کا انتظار کرتے ہیں۔ اگر تمام سابقہ واقعات میں سرعام پھانسی دی جاتی تو مستقبل میں کوئی جرات نہ کرتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں‌ بچوں سے زیادتی کا کیس، مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکملاہور: (دنیا نیوز) چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے دیگر دو کیسزکا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشتگری عدالت نے مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہحکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu motorwayincident Pakistan me aesay bhot se wakayat huai han, jo namard hone k bawajood b kisi or zariye se b rape kartay han, sirf apne zehan ki taskeen k liye. Jo shaks rape karay us ko saray aam within 1 mnth us area k main chowk me saray aam phansi dejay. yehe riyasat-e-madina ka qanoon hai. Ye faisla tb tak ay ga jab tak is mulk ke sari larkiyan qurban ho chuki hon ge ... ماشاء اللہ بہت اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں‌ بچوں سے زیادتی کا کیس، مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکملاہور: (دنیا نیوز) چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے دیگر دو کیسزکا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشتگری عدالت نے مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا دیا ہے،بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے صدمہ پہنچا،جنسی زیادتی کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دی جائے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرپورہ واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سر عام پھانسی دی جائے۔ Gud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »