وزیراعظم عمران خان بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل پر سخت قانون لائیں : چودھری شجاعت حسین

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل پر سخت قانون لائیں : چودھری شجاعت حسین pid_gov SujhatHussain

انکا کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے لیے سخت سے سخت قانون لائیں، ہماری پارٹی پاکستان مسلم لیگ اس پر بھر پور حمایت کرے گی۔چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اس معاملے پر ہونے والی قانون سازی میں نہ صرف ہماری جماعت ساتھ

دیگی بلکہ دوسری جماعتوں کو بھی اس قانون کو پاس کرنے کیلئے قائل کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ جس پرگزرتی ہے اسی کو معلوم ہوتا ہے عمران خان ہائی کورٹ سے خصوصی عدالتوں کے قیام کی استدعا کریںجو سنگین جرائم کا مقدمہ اور فیصلہ ایک ہفتے میں کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov اتنا کچھ ھو رہا ہے مگر پارلیامیٹ کی توجہ اس طرح کے قانون بنانے کی طرف ابھی تک نہ جا سکی؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کی تجویز دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا دیا ہے،بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے صدمہ پہنچا،جنسی زیادتی کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ایک ہی دن میں کم عمر بچیوں‌ کے ساتھ زیادتی کے 7 کیسز رپورٹظفروال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادتی کے تین کیسز رپورٹ ہوئے، دو کیسز میں سوتیلے باپ ملوث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشافخاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، یہ کوئی پہلا اور دوسرا واقعہ نہیں بلکہ گجر پورہ کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »