بریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase

لاہور: گجرپورہ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا۔

زیادتی کیس مقدمے میں پولیس نے دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کرلی ہیں، ذرائع کے مطابق ملزم شفقت اس سے قبل بھی ڈکیتی اورزیادتی کی وارداتوں کا اعتراف کرچکا ہے۔ پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج کو آگاہ کیا کہ ملزم شفقت نےعابدعلی سے مل کرخاتون سےدوران ڈکیتی زیادتی کی تھی، جس کا وہ اعتراف کرچکا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گجرپورہ زیادتی کیس میں گرفتاری دینے والے ملزم وقارالحسن کی نشاندہی پرمرکزی ملزم عابد کےدوست شفقت کوگرفتارکیاگیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Accused Arrested pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب عابد علی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے پہلا چھاپہ مارا اس وقت تک میڈیا پر کوئی خبر نہیں تھی پھر کس نے مخبری کی؟ صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) مقامی اخبار روزنامہ دنیا میں سینئر صحافی اجمل جامی اور فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ  چھاپے سے کچھ وقت قبل ملزم عابد فرار ہوچکا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے کیس دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اعتراف جر م کر لیا دنیا نیوز کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وقارالحسن کی نشاندہی پر گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے تحقیقات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے 2 سال میں پاکستان کیلئے کریڈٹ فائننسنگ تین گنا کردی، ہائی کمشنر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی حد 1.5 بلین پونڈ مقرر کردیلندن/اسلام آباد : برطانیہ کی کریڈ فنانس ایجنسی نے پاکستان کی معاشی سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »