برطانیہ نے پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی حد 1.5 بلین پونڈ مقرر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ نے پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی حد 1.5 بلین پونڈ مقرر کردی ARYNewsUrdu

، برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ اعلان سے دوطرفہ معاشی تعلقات کو مستحکم بنانے کی خواہش کی تکمیل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ایکسپورٹ فنانس نے پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی حد 1.5 بلین پونڈ مقرر کردی ہے، برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانوی ایجنسی نےگزشتہ 2 سال میں سرمایہ کاری کی حد 3 گنا کردی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ یہ اعلان پاکستان پرہمارے اعتماد کی علامت ہے اور اس سے دوطرفہ معاشی تعلقات کو مستحکم بنانے کی خواہش کی تکمیل ہوگی۔

کرسچین ٹرنر کا کہنا تھا کہ اقدام سےدونوں ممالک کےمعاشی تعلقات مضبوط ہوں گے، پاکستان کی کاروباری برادری معاشی خوشحالی کے سفر میں برطانوی شراکت سے فائدہ اٹھائے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ پاکستان سے سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے، برآمدات کی یہ شرح جولائی 2019 اور مارچ 2020 تک ہے، اعلان سے دونوں ممالک کی معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندو خاندان کی واپسی نے ثابت کردیا پاکستان امن پسند ملک ہے، پرویز الہٰیپنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہےکہ بھارت سے ہندو خاندان کی واپسی نےثابت کردیا پاکستان امن پسند ملک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی خوبصورتی نے عروہ کو اپنا دیوانہ بنادیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات پر بیجنگ کی حمایت کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے حمزہ شہباز کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مستردکردی گئی ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »