موٹروے کیس دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اعتراف جر م کر لیا دنیا نیوز کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے کیس، دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اعتراف جر م کر لیا ، دنیا نیوز کا دعویٰ

تفصیلات کے مطابق ملزم شفقت نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ڈکیتی اور پھر بچوں کے سامنے قبیح فعل کا اعتراف کر لیاہے اور تصدیق کر دی ہے کہ اس کے ساتھ دوسرا مرکزی ملزم عابد ملہی ہی ہے ۔ شفقت کی عمر 23 سال بتائی جارہی ہے اور مزید تفصیلات یہ سامنے آئی ہیں کہ اس کا تعلق بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد سے ہے ۔ شفقت نے اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ چار سال سے عابد کے ساتھ ہی ہے اور وہ دونوں مل کر ہی وارداتیں کرتے رہے ہیں ۔اس سے قبل نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ملزم شفقت کو گزشتہ روز...

یاد رہے کہ پولیس کی جانب سے تصویر اور اطلاع دینے والے کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہوا تو گزشتہ روز وقار الحسن نے تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹاون میں از خود گرفتاری پیش کی اور صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنا ڈی این اے کروانے کا مطالبہ کیا ۔ پولیس کی جانب سے ملزم شفقت کا ڈی این اے کروایا گیا جو کہ میچ نہیں ہواہے جبکہ خاتون نے بھی وقار الحسن کو پہنچاننے سے انکار کیا تھا۔وقار الحسن نے دوران تفتیش اپنے برادر نسبتی عباس اور شفقت کا نام لیا تھا تاہم آج صبح عباس نے شیخو پورہ پولیس کو اپنی گرفتاری پیش کر دی...

پولیس نے وقار ارلحسن کی جانب سے نشاندہی کے بعد ملزم شفقت کو دیپالپور سے گرفتار کیا اور پھر اس کا ڈی این اے کروایا جو کہ میچ کر گیا ہے جبکہ ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: سوتیلی بیٹی سے زیادتی، ملزم گرفتارپنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی، کرونا سے متاثرہ نوجوان گرفتار، لاکھوں درہم جرمانہ عائددبئی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کرونا سے متاثرہ نوجوان گرفتار، لاکھوں درہم جرمانہ عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈدادنخان میں دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردودونوں بہنوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والوں میں لڑکی کا ماموں زاد کزن بھی شامل ہے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈدادنخان میں دو بہنوں سے اغواء کے بعد زیادتی تین ملزم گرفتارپنڈدادنخان(ویب ڈیسک)  تھانہ جلالپور کے علاقہ پننوال کی رہائشی دو بہنوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے اجتماعی زیادتی کرنیوالے تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس ملزم شفقت گرفتار ڈی این اے میچ کر گیاموٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Arrested Accused DNA Matched pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »