متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ، شفقت کو پہچان لیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ، شفقت کو پہچان لیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وقار الحسن کی وجہ سے ملزم شفقت تک پہنچنےمیں مدد ملی، متاثرہ خاتون نے بھی ملزمان عابد اور شفقت کو پہچان لیا ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وقار الحسن کو مقامی لوگوں نے پولیس کے حوالے کیا،اسی نے سب کچھ بتایا کہ کون کون ملزم ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں ایک پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم عابد علی کی بیوی کو مانگا منڈی سے حراست میں لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہگجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیابریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سانحہ موٹروے :متاثرہ خاتون نے ملزموں کی شناخت کرلیسانحہ موٹروے کی متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت کرلی ۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے جیل میں خصوصی انتظام کیا گیا تھا تاہم خاتون نے جیل میں آنے سے انکار کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس، پولیس نے فرار ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیاگجرپورہ: لاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد کا شناختی کارڈ پولیس نے بلاک کرا دیا، کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن: اوباش لڑکوں کی شرارت، متاثرہ خاتون زمین پر گر پڑیںاسکاٹ ہوم: یورپی ملک سویڈن میں اوباش لڑکے نے راہ چلتی خاتون کو زوردار تھپڑ مار کر زمین پر گرا دیا، چہرے پر گہری چوٹ کے باعث متاثرہ عورت کی حالت غیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس نے کار سے اسلحہ اورکارتوس برآمد کر لیے، ملزم گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »