سویڈن: اوباش لڑکوں کی شرارت، متاثرہ خاتون زمین پر گر پڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویڈن: اوباش لڑکوں کی شرارت، متاثرہ خاتون زمین پر گر پڑیں ARYNewsUrdu

کے مطابق سویڈن کے شہر مالمو میں دو شرارتی لڑکوں نے راہ چلتی خاتون کو تھپڑ مارنے کا منصوبہ بنایا جن میں سے ایک نے ویڈیو بنائی جبگہ دوسرے نے عورت پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سویڈش نوجوان نے پلاننگ کے ساتھ خاتون کو تھپڑ مارا جبکہ اس کا دوست سامنے کھڑا ہوکر ویڈیو بنا رہا تھا، حملے کے فوراً بعد دونوں فرار ہوگئے۔ زوردار تھپڑ کے باعث خاتون زمین پر جاگریں اور چہرے پر گہری چوٹ آئی، حملے کے بعد کئی منٹ تک خاتون کی حالت غیر رہی۔ حملے کے دوران دونوں نوجوان قہقہے بھی لگا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی فسادات: عمر خالد کی گرفتاری پر شہلا راشد شدید برہم، مودی پر کڑی تنقیددہلی: معروف بھارتی سماجی کارکن شہلا راشد نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی(جے این یو) کے سابق طلبہ عمر خالد کی گرفتاری پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ | Abb Takk Newsموٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ MirzaMohammadAfridi Motorway
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس وزیراعظم عمران خان کی بریت کی اپیل پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: طالبہ کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی کی تشکیلکراچی: طالبہ کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی کی تشکیل Karachi Student Killed Investigation FallDown Stairs 9thClass Girl pid_gov MoIB_Official SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: طالبہ کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی کی تشکیلکراچی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع نجی اسکول میں طالبہ کی ہلاکت کے معاملے پر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات پر بیجنگ کی حمایت کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »