گجرپورہ زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نےعابد علی سمیت دونوں ملزمان کی شناخت کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نےعابد علی سمیت دونوں ملزمان کی شناخت کرلی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گجرپورہ زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون کی جانب سے عابدعلی سمیت دونوں ملزمان کی شناخت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا متاثرہ خاتون نے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ک روڈ زیادتی کیس کی تفتیش مکمل ہوچکی ہے، زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان میں سے ایک گرفتار نہیں ہوا ، ملزمان کی بیویاں ، والد اورباقی قریبی لوگ گرفتار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سی سی پی اوعمر شیخ نے جو بات کی غلط تھی اس پر معافی مانگی، شہبازشریف نے جو بیان دیا اس سے پاکستانیوں کا سرشرمندگی سے جھک گیا، ایسے ایشو پر فلور آف دی ہاؤس کیا گفتگو کرنی چاہیے یہ پتہ ہی نہیں ، شہبازشریف نے معافی مانگی مگر فلور آف دی ہاؤس نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون زیادتی کیس ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مفرورملزم کی بیوی گرفتارخاتون زیادتی کیس ، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن، مفرورملزم کی بیوی گرفتار Motorway GangRape Case Police Arrest wife Prime Accused AbidAli GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے آپریشنایک خاتون سمیت عابد کے 5 رشتے داروں کو حراست میں لیا گیا ہے، زیرحراست افراد کا 2 روز قبل عابد سے رابطہ ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لنک روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم کہاں ہے؟ عابد کی گرفتار بیوی بھی لاعلم نکلیلاہور : لنک روڈ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی اہلیہ نے عابد سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا عابد کے ساتھ گھرسے نہیں بھاگی بلکہ خوف کے باعث گھر چھوڑا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد کی دوسری بیوی کے اہم انکشافات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈموٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈ MotorwayIncident Wife Accused Statement RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »