آئی سی سی رینکنگکوہلی پہلی پوزیشن پر براجمانبابر اعظم کا تیسرا نمبر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی رینکنگ،کوہلی پہلی پوزیشن پر براجمان،بابر اعظم کا تیسرا نمبر Read News ICC babarazam258 ICCMediaComms TheRealPCBMedia

کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے اختتام پرون ڈے پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔جس کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔روہت شرما کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے راس ٹیلر چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں بابر اعظم کے علاوہ پاکستان کا کوئی بلے باز شامل نہیں، آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ساتویں اور...

وارنر آٹھویں نمبر پر چلے گئے،امام الحق کی رینکنگ 11 ویں ہو گئی جبکہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان 15 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ بولروں کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا پہلا نمبر ہے جبکہ ٹاپ ٹین بولروں میں پاکستان کے واحد بولر محمد عامر موجود ہیں جو رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ آل راونڈرز کی رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ کے کرس ووکس ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے،پاکستان کے عماد وسیم بدستور تیسرے نمبر پر موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار - ایکسپریس اردوبولرز کی فہرست میں محمد عامر ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کردیوزیراعظم عمران کان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہاپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سی سی پی او کو بچانے کے چکر میں ہے، مشاہد اللّٰہ خانمشاہد اللّٰہ خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسی سی سی پی او لاہور کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس آج ہو گا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسٹی پولیس چیف نے پیش نہ ہوکر استحقاق مجروح کیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »