سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ -

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے موٹر وے زیادتی کیس پر سی سی پی او لاہور کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے معاملے پر بحث ہوئی۔ اس معاملے پر سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو طلب کیا گیا تھا تاہم وہ کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ اجلاس میں سی سی پی او لاہور کی عدم شرکت پر کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا۔

چیئرمین کمیٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ سی سی پی او اتنے بااثر ہیں کہ پارلیمنٹ کو جوابدہ نہیں۔ انہوں نے کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کر کے کمیٹی کا استحقاق مجروح کیا جس کے خلاف تحریک لائی جائے گی۔ کمیٹی ارکان نے سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے اور ان کے سمن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کمیٹی سی سی پی او کے خلاف اپنے سول کورٹ کے اختیارات کا استعمال کرے گی۔ سی سی پی او کی زر ضمانت بھی ضبط کی جا سکتی ہے۔کمیٹی اپنی تاریخ میں پہلی بار اپنے یہ اختیار استعمال کر رہی ہے۔آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر کلیم امام کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے۔ انہوں ںے کہا خاتون سے زیادتی کا معاملہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا۔متاثرہ خاتون نے رات 2بجےموٹر وے ہیلپ لائن پر کال کی جو کہ موٹر وے پولیس کی کال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل مسترداسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن نے ایک بار پھر حکومت کو پریشان کر دیا، انسداد دہشت گردی ایکٹ 2020میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل مسترداپوزیشن کی مخالفت پر سینیٹ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا، جبکہ کوآپریٹو سوسائٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں زیادتی کے مجرموں کی سرعام پھانسی پرپارلیمانی جما عتیں تقسیم حکومت نے حمایت کردیاسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ میں ذیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی پرپارلیمانی جما عتیں تقسیم ہوگئیں حکومت نے سرعام پھانسی کی حمایت کردی سرعام پھانسی تفریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل مسترد کردیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی نے گزشتہ روز یہ بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »