موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی Motorway Abuse Case Main Accused Abid Could Not Arrested Lahorepoliceops CcpoLahore DIGOpsLahore ctplahore GOPunjabPK

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری پولیس کےلیے چیلنج بن گئی اور دس دن گزرنے کے باوجود مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔گزشتہ روز موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی سالی نے دعویٰ کیا تھا کہ آج شام چار بجے اس کا بہنوئی ملنے آیا تھا۔

سالی کشور بی بی نے دعویٰ کیا کہ عابد نے مجھے پارک میں ملنے کا کہا۔ اس پر اپنے محلے دار کو اطلاع دی۔ اس نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس عابد کو پکڑنے آئی تو وہ فرار ہوگیا، پولیس بھی عابد کے پیچھے چلی گئی۔کشور بی بی کا کہنا تھا کہ عابد کا حلیہ خراب تھا۔ اس کے کپڑے پٹھے ہوئے تھے، جوتی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے خلاف ایک اورایف آئی آر کا انکشافلاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کےخلاف ایک اورایف آئی آرکاانکشاف سامنے آیا، پولیس کا کہنا ہےملزم عابد کے خلاف ریجن بھر میں 9مقدمات درج ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس :' مرکزی ملزم عابد علی کوایک دوروز میں گرفتار کرلیں گے'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گجرپورہ زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد علی کوایک دوروز میں گرفتار کرلیں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتارگجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتار ARYNewsUrdu motorwaycasemotorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »