کراچی کے علاقے سائٹ میں گارمنٹس فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ منہدم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فیکٹری میں نماز کے وقفے کے باعث متاثرہ حصے میں عملے کے ارکان کی تعداد کم تھے، ایس ایچ او سائٹ Karachi DawnNews مزید پڑھیں:

پولیس کی بھاری نفری امدادی ٹیموں کے ہمراہ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہے—تصویر: امتیاز علیکراچی کے صنعتی علاقے سائٹ میں سیمنز چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے تاہم ایک زخمی کو رسیکیو کرلیا گیا ہے۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا تھا کہ فیکٹری مالکان سے رابطہ کرکے شفٹ میں کام کرنے والے ملازمین کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ کو کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی میں کوئلہ گودام کے قریب 2 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔اس سے محض 2 روز قبل 11 ستمبر کو ہی کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 4 جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں عمارت گرگئی 2افراد جاں بحقتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ ، سیمنز چورنگی کے قریب دو منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں دوافراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ متعدد افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل، حکومت کے لیے چیلنج - ایکسپریس اردوپاکستان میں معاشی و اقتصادی ترقی کے پوٹینشل سے استفادہ نہیں کیا جا سکا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے علاقے عافی بند میں وزیراعلیٰ کی آمد، لوگ خوشی سے نہالکوہ سلیمان کے علاقے عافی بند میں وزیراعلیٰ کی آمد، لوگ خوشی سے نہال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:بچوں کی صحت پرائیوٹ اسکولز کے نقصانات اور تعلیم سے زیادہ اہم ہے ,سعید غنیکراچی:بچوں کی صحت پرائیوٹ اسکولز کے نقصانات اور تعلیم سے زیادہ اہم ہے ,سعید غنی Karachi SaeedGhani PressConference SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام، رکشہ ڈرائیور گرفتارکراچی میں لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام، رکشہ ڈرائیور گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »