کوہ سلیمان کے علاقے عافی بند میں وزیراعلیٰ کی آمد، لوگ خوشی سے نہال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہ سلیمان کے علاقے عافی بند میں وزیراعلیٰ کی آمد، لوگ خوشی سے نہال ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عافی بند کے علاقے میں اسکول،پکنک پوائنٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو علاقے کے لوگوں نے مسائل سے آگاہ کیا۔انہوں نے موقع پر لوگوں کو ہمہ وقت پانی کی فراہمی کے لے ٹینکی رکھوانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سفید کوہ بلٹ جیسا علاقہ پنجاب کا حصہ ہے مگر ترقی میں صدیوں پیچھے ہے،علاقوں کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے وزارت اعلیٰ کا منصب ملا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرنائی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحقبلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ کی کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پڑوسی کی فائرنگ سے میاں، بیوی، بیٹا زخمیکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے حقانی محلے میں پڑوسی کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 3 افراد میاں، بیوی اور ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں شادی کی تقریب ہلاکت خیز بن گئی، کورونا سے 7 افراد ہلاک اور 170 متاثر - ایکسپریس اردوتقریب کے بعد وائرس پورے علاقے میں پھیل گیا، لاک ڈاؤن کے سبب تقریبات میں 50 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں وائرس کی موجودگی کے حوالے سے پریشان کن تحقیقتحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 22 دسمبر سے امریکا کے مختلف طبی مراکز اور اسپتالوں میں نظام تنفس کی بیماری کے شکار افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید 13 تعلیمی ادارے بندملک بھر میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مزید تیرہ تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ، کے پی میں دس اور سندھ میں تین تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشوں سے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 44 فیصد کی غیر معمولی کمی - ایکسپریس اردوکپاس کی آمد میں کمی کی وجہ ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی شدید بارشیں ہیں، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »