کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید 13 تعلیمی ادارے بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مزید تیرہ تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ، کے پی میں دس اور سندھ میں تین تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کرنےوالے13تعلیمی ادارےبند کردیئے گئے ہیں ، 24گھنٹے میں 10 تعلیمی ادارے کے پی اور 3سندھ میں بند کیےگئے، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر وبا تعلیمی اداروں میں پھیلی۔

سعید غنی مجیب النسااکرام گورنمنٹ گرلزسیکنڈری کیمپس اسکول نیوکراچی بھی گئے ، اسکول میں طالبا ت کے ماسک پہنے ہونے، سینیٹائزرکی موجودگی پرپرنسپل کوسراہا۔ گذشتہ روز بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ملک بھر میں 22 تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا تھا، سب سے زیادہ 16 تعلیمی ادارے خیبر پختونخواہ میں بند کیے گئے جبکہ آزاد کشمیر میں 5 اور اسلام آباد میں 1 ادارہ بند کیا گیا تھا ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق ایک کلاس روم میں اگر 40 بچے پڑھتے ہیں تو ایک دن 20 بچے آئیں گے اور اگلے دن 20 بچوں کو اسکول بلایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بنداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی)کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے،تعلیمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

SOPs پر عمل نہ کرنے پر 22 تعلیمی ادارے بندنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بندکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بند Islamabad Educational Institutions Closed Violation Corona SOPs Pakistan SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بند | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »